انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا September 2, 2022 ویب ڈیسک فائل فوٹو انٹربینک میں ڈالر چوتھے روز بھی سستا ہونے کا رجحان برقرار ہے۔ جمعے میں کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک امریکی ڈالرکی قدر 60 پیسے گر کر218 روپے پر آگئی ہے۔ ٹیگز :انٹربینکڈالر متعلقہ خبریں پی ٹی آئی کی ضرورت نہیں ، ان کے بغیر حکومت کیخلاف تحریک چلائیں گے ، جے یو آئی پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز ، ڈاکٹر شہزاد بیگ کا نام 100 عالمی رہنمائوں کی فہرست میں شامل پاکستان میں لوگوں کی شادیاں نہ کرنے کی وجوہات سامنے آ گئیں