وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اچکنیں سلوانے والوں کو کل ہم بڑا سرپرائز دیں گے، کل قوم انجوائے کرے گی۔
نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ہم نے اپنے لوگوں کو کہا تھا اسمبلی نہیں جانا پر اب وہ جائیں گے۔
انہوں نے کہا ہمار پارٹی کے منحرف اراکین بھی خود رابطہ کر رہے ہیںِ۔