کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں طلبہ یونین کی بحالی پر نوجوانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے طلبہ یونین بحالی کا بل منظور کرکے ایک تاریخ رقم کی ہے۔
طلبہ یونین کی بحالی کا بل کثرت رائے سے منظور
ہم نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ طلبہ یونین واحد ذریعہ ہے کہ جس سے نوجوان سیاست اور نمائندگی کا طریقہ سیکھ سکتے ہیں۔
انہوں ے مطالبہ کیا کہ ملک بھر میں طلبہ تنظیمیں بحال ہوں۔ انہوں نے طلبہ سے اپیل کی کہ وہ پاکستان پیپلزپارٹی کا ساتھ دیں۔
بھارت میں جاری اینٹی حجاب مہم کیخلاف بنگلہ دیشی طالبات کا احتجاج
ہم نیوز کے مطابق بلاول بھٹو نے کہا کہ آج پاکستان میں تبدیلی کے نام پرتباہی ہے۔