عاصمہ جہانگیر کانفرنس: نواز شریف کا خطاب، فواد چودھری کی شرکت سے معذرت

افغانستان کو تنہا نہ چھوڑا جائے، انسانی المیہ جنم لے رہا ہے : فواد چودھری

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عاصمہ جہانگیر کی یاد میں منعقدہ کانفرنس میں شرکت سے معذرت کرلی ہے۔

سپریم کورٹ بار الیکشن: عاصمہ جہانگیر گروپ کے احسن بھون صدر منتخب

ہم نیوز کے مطابق انہوں نے یہ بات سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔

فواد چودھری کی اپوزیشن ارکان کو کھانے کی دعوت

پاکستان تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آج عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں مجھے مدعو کیا گیا تھا لیکن مجھے بتایا گیا کہ کانفرنس کا اختتام ایک مفرور ملزم کی تقریر سے ہو گا۔

اپوزیشن کے تلوں میں تیل نہیں کے وہ لانگ مارچ کرے، فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا کہ ظاہر ہے کہ یہ ملک اور آئین کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے، میں نے کانفرنس میں شرکت سے معذرت کر لی ہے۔


متعلقہ خبریں