اللہ نے آپکو انٹرنیشنل صادق و آمین بنا دیا،مریم نواز کی شہباز شریف کو مبارکباد


مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے چچا و قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں بری ہونے پر مبارک باد دی ہے۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز شریف اپنی گاڑی میں بیٹھے ہیں جب کہ مریم نواز ان کے پاس جا کر انہیں مبارک باد پیش کرتی ہیں۔

ویڈیو میں سنا جا سکتا ہے کہ مریم نواز شہباز شریف کو کہتی ہیں کہ مبارک ہو! اللہ نے آپ کو انٹرنیشنل صادق و آمین بنا دیا۔

اس موقع پر شہباز شریف مریم نواز کو تھپکی دیتے ہیں اور مسکراتے ہوئے چلے جاتے ہیں۔


متعلقہ خبریں