وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا، افغان سفیر کی بیٹی اغواءنہیں ہوئی۔ ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں
وزیر داخلہ شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان وفد کو مکمل طور پر مطمئن کر کے بھیجا ہے۔ پھر کسی کو گلہ نہیں ہونا چاہئے ۔
یہ بھی پڑھیں:نواز شریف کی رگیں سکڑ رہی ہیں ان کو واپس ملک آنا چاہیے، شیخ رشید
افغان سفیر کی بیٹی کا تین زبانوں میں انٹرویوہمارے خلاف میڈیا وار کا حصہ ہے۔ انہوں نے رویہ نہ بدلا تو ہمارے پاس تمام فوٹیجز موجود ہیں۔ افغان تفتیشی ٹیم کوسفیرکی بیٹی سےمتعلق معاملےسے آگاہ کیا۔
یہ بھی پڑھیں: افغان سفیر کی بیٹی کے کیس کو ایسے دیکھا جیسے میری بیٹی ہو، وزیراعظم
بھارت اور افغان ایجنسی این ڈی ایس نے ہمارے خلاف میڈیا وار چلائی ہوئی ہے۔ ہم افغانستان میں امن و استحکام کے خواہاں ہیں