پاکستان میں پلاسٹک کیلئے پہلی ریورس وینڈنگ مشین متعارف


کولڈ ڈرنک بنانے والے معروف کمپنی پیپسی کی جانب سے پاکستان میں پلاسٹک کے لیے پہلی ریورس وینڈنگ مشین متعارف کرادی گئی۔ پلاسٹک کا کچرا جمع کرنے کے اہداف کو دوگنا کر دیا گیا۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امین اسلم نے جناح سپرمارکیٹ اسلام آباد میں ریورس وینڈنگ مشین کا افتتاح کیا۔

’’پیپسی کو‘‘ کی جانب سے لگائی مشین میں کسی بھی برانڈ کی پلاسٹک بوتلیں استعمال کی جا سکتی ہیں۔

گرمی اور پانی کی موجودگی سے ختم ہو جانیوالا پلاسٹک تیار

سال کے شروع میں ’’پیپسی کو‘‘ نے وزیراعظم عمران خان کے کلین گرین پاکستان پروگرام کے تحت منصوبے کا اعلان کیا تھا۔

منصوبےمیں پلاسٹک جمع کرنے اور ملک کی سب سے بڑے ری سائیکلنگ شامل ہیں۔


متعلقہ خبریں