لندن: ایم کیو ایم پاکستان کی پارٹی پراپرٹیز کے لیے قانونی کارروائی

لندن: ایم کیو ایم پاکستان کی پارٹی پراپرٹیز کے لیے قانونی کارروائی

لندن: ایم کیوایم پاکستان نے لندن میں پارٹی پراپرٹیز کے حصول کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

ایم کیو ایم کا طرز سیاست پاکستان کو اس کی منزل تک پہنچائے گا،خالد مقبول صدیقی

ہم نیوز کے مطابق ایم کیو ایم کے بانی اور ان کے بھائی سمیت دیگر پانچ افراد کے خلاف لندن ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ہے۔

لندن ہائی کورٹ میں مقدمہ وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق کی جانب سے دائر کیا گیا ہے۔

ترقیاتی پیکج کراچی والوں پر احسان نہیں، امین الحق

ہم نیوز کے مطابق لندن میں موجود پارٹی پراپرٹیزکی قیمت ایک محتاط اندازے کے مطابق تقریباً دس ملین پاوَنڈز سے زائد بتائی جاتی ہے۔


متعلقہ خبریں