لاہور، گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری میں ملوث 3 ڈاکٹروں سمیت 11 ملزمان گرفتار

ملزمان نے تین شہریوں اظہر، سانول اور صبا کے گردے نکال کر فروخت کر دیے تھے، ڈی ایس پی راشد امین

عالمی ادارہ صحت کا عراق بھیجی گئی بھارتی دوا پر الرٹ جاری

دوا میں ڈائی ایتھلین، گلائی کول اور ایتھلین گلائیکول کی مقدار حد سے زیادہ پائی گئی ہے۔

ہوٹلوں و ریسٹورنٹس کے مینیو میں کیلوریز کی تعداد لکھنے کے پابندی عائد، مہم شروع

کھانوں میں پروٹینز، کاربوہائیڈریٹس، چکنائی اور دیگر غذائی اجزا کی مقدار ظاہر کرنا بھی لازمی قرار دیا گیا ہے۔

100 سال زندہ رہنا اب خواب نہیں

لیبز کی خدمات سعودی عرب سمیت پورے خطے میں پھیل رہی ہیں۔

انٹرنیٹ کے زائد استعمال سے ذہنی صحت شدید متاثر

لڑکیاں و لڑکے اس نشے کے عادی ہوگئے،والدین بچوں کی آن لائن ایکٹوٹیز سے لاعلم

امریکہ، حد سے زیادہ پانی پینے والی خاتون انتقال کر گئیں

میری بہن نے 20 منٹوں میں پانی کی چار بوتلیں پیں جو تقریباً نصف گیلن کے برابر ہیں اور اتنا پانی عام افراد پورے دن میں پیتے ہیں، ایشلے کے بھائی کی گفتگو

ٹی بی سمیت مختلف امراض میں استعمال ہونیوالی 200 سے زائد ادویات کی قلت

خون پتلا کرنے والی ادویات، مختلف ویکسینز اور بائیولوجیکل پروڈکٹس مارکیٹ میں نہیں مل رہیں

پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، چار آپریشن تھیٹرز بند

آئندہ ایک یا دو دن کے اندر آپریشن تھیٹرز کو فعال کر دیا جائے گا، ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر محمد تحسین

صحت کارڈ کا استعمال صرف مستحق افراد ہی کر سکیں گے

پرائیویٹ ہسپتالوں سے کارڈیک سرجری کروانے والے افراد کو 30 فیصد خرچہ خود برداشت کرنا پڑے گا

ٹاپ اسٹوریز