صحت کارڈ کا استعمال صرف مستحق افراد ہی کر سکیں گے

پرائیویٹ ہسپتالوں سے کارڈیک سرجری کروانے والے افراد کو 30 فیصد خرچہ خود برداشت کرنا پڑے گا

نرس کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز، پی ایم ڈی سی کا شدید تحفظات کا اظہار

ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہو سکتا ہے، ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی کا وفاقی سیکرٹری صحت کو خط

بھوک کے شکار ممالک کی فہرست جاری،پاکستان کا کونسا نمبر؟

ہ کم از کم بھی 2030 تک پاکستان سمیت 46 ممالک خوراک میں کمی پر قابو پانے میں کامیاب نہیں ہوسکیں گے۔

ادویات کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

200 دواؤں کی قیمتوں میں اضافے کی سمری حکومت کو بھجوا ئی ہے ۔

بھارتی آئی ڈراپس بھی خطرناک ہو گئے

بھارتی آئی ڈراپس سے اب تک پورے امریکہ میں سینکڑوں لوگ بیکٹیریل انفیکشن کا باعث بن چکے ہیں۔

ایچ آئی وی کی پہلی ویکسین، یورپ میں فروخت کی اجازت مل گئی

یورپی ایجنسی نے ویکسین کو ایچ آئی وی سے محفوظ رکھنے کے لیے انتہائی موثر قرار دیا ہے۔

دانت ٹوٹنے پر پریشان مت ہوں، نئے قدرتی دانت نکلنے کی دوا ایجاد

دوا کا کلینیکل ٹرائل جولائی 2024 میں شروع ہوگا، میڈیکل جرنل نیچر میں شائع شدہ تحقیقی رپورٹ

مہلک وائرس سے ہزاروں بلیوں کی ہلاکتیں، ماہرین نے خبردار کر دیا

کورونا وائرس کی ایک زیادہ مہلک قسم سنگین بیماری کا سبب بن رہی ہے۔

ڈینگی اس سال وبا کی طرح پھیل سکتا ہے، عالمی ادارہ صحت کا انتباہ

30 لاکھ کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں، امریکہ میں ڈینگی کو وبا کی طرح پھیلتا ہوا دیکھا جا رہا ہے، ڈبلیو ایچ او حکام کی گفتگو

ٹاپ اسٹوریز