صحت کارڈ کا استعمال صرف مستحق افراد ہی کر سکیں گے

HEALTH CARD

 پنجاب حکومت نے صحت کارڈ کی جامع پالیسی مرتب کر دی جس سے ہیلتھ کارڈ کواستحکام ملے گا۔

پالیسی کے مطابق جن افراد کا پروکسی مینن سکور 44 ہو وہی صحت کار کے اہل  تصور کیے جائیں گے ، جبکہ پرائیویٹ ہسپتالوں سے کارڈیک سرجری کروانے والے افراد کو 30 فیصد خرچہ خود برداشت کرنا پڑے گا۔

نگران وزیراعظم کیلئے سیاستدان، ٹیکنوکریٹ اور ماہر معیشت کے نام زیر غور ہیں، حافظ حمد اللہ

اس کے علاوہ گائنی کیسز میں سرجری سرکاری ہسپتالوں سے ہو ہو سکے گی جس میں سی سیکشن اور نارمل ڈلیوری شامل ہےجبکہ پرائیویٹ ہسپتال سے گائنی کا علاج ہیلتھ کارڈ پر نہیں ہو سکے گی ۔

 


متعلقہ خبریں