بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں اڑائی گئیں ، ملک میں ہی ہوں،اسحاق ڈار

نگر ان کا بینہ بہترین ہے ، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا، سابق وزیر خزانہ

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو بیٹوں سمیت جیل سے رہا کر دیا گیا

پی ٹی آئی کے رہنما اورسابق میئر کوئٹہ رحیم کاکڑ بیٹوں سمیت رہا

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل اور رہائی کی درخواست سماعت کے لیے مقرر

چیف جسٹس اسلام  آباد ہائیکورٹ عامر فاروق اور جسٹس طارق 22 اگست کو درخواستوں پر سماعت کریں گے

استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطے ، ٹکٹوں کی پیشکش

راجہ بشارت ، حامد ناصر چٹھہ سے رابطوں کی تصدیق ، عنقریب الیکٹیبلز کی کثیر تعداد شریک ہو جائیگی ، چیف آرگنائزر

گوجرانوالہ ، دوستوں کو اغواء برائے تاوان کا ڈرامہ مہنگا پڑ گیا ، پولیس فائرنگ سے ایک ہلاک

مغوی نے دوستوں سے ملکر والدین سے 5 لاکھ تاوان مانگا تھا ، رقم ادائیگی کے وقت پولیس نے تعاقب کیا

پی ٹی آئی کور کمیٹی میں 2 گروپ آمنے سامنے ، ایک دوسرے پر غداری کے الزامات

یہاں ایک غدار بیٹھا ہے ، عمر ایوب اور شبلی فراز اجازت دیں تو نشاندہی کر دوں گا ، اجلاس میں شریک رکن کا دعویٰ

الیکشن کمیشن مقررہ وقت پر انتخابات کرائے ، شیری رحمن

نئی حلقہ بندیوں میں 4 ماہ لگیں گے جو مایوسی کا باعث ہے

باڑہ میں جھڑپ ، 2 دہشتگرد ہلاک ، 2 گرفتار

غیبی نیکہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکہ بندی کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا

صدر کے دستخط کے بعد آفیشل سیکریٹ اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل قانون بن گئے

گزشتہ قومی اسمبلی نے مدت ختم ہونے سے پہلے آفیشل سیکریٹ ایکٹ کی منظوری دی تھی

خیبر پختونخوا کی 12 رکنی نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا

مسعود شاہ، فیروز جمال ، جسٹس ریٹائر ارشاد قیصر، احمد رسول بنگش ، آصف رفیق، ڈاکٹر نجیب اللہ اور ڈاکٹر قاسم جان شامل

ٹاپ اسٹوریز