سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں اڑائی گئیں، ملک میں ہی ہوں۔
تفصیلات کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نگر ان کا بینہ بہترین ہے ، اللہ تعالیٰ خیر کرے گا۔
یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا مزید مہنگا
میرے بیرون ملک جانے کی غلط افواہیں اڑائی گئیں، ملک میں ہی ہوں ، میڈیا یہ بات کلیئر کرے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے ملک میں یہ خبریں گرم تھیں کہ اسحاق ڈار بیرون ملک چلے گئے ہیں،