استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی رہنمائوں سے رابطے ، ٹکٹوں کی پیشکش

jahangir tareen

استحکام پاکستان پارٹی کا جادو چل گیا پی ٹی آئی کی مزید بڑی وکٹیں گرنے کو تیار


استحکام پاکستان پارٹی کے پی ٹی آئی کے رہنمائوں سے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ۔

آئی پی پی نے سابق وزیر قانون پنجاب راجہ بشارت ، حامد ناصر چٹھہ سے بھی رابطہ کر لیا۔

استحکام پاکستان پارٹی کے چیف آرگنائزر نعمان لنگڑیال نے رابطوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ عنقریب پارٹی میں الیکٹیبلز کی کثیر تعداد شریک ہو جائے گی۔

استحکام پاکستان پارٹی نے ن لیگ کی اہم وکٹ گرا دی

ذرائع کا کہنا ہے کہ سیاسی رہنماؤں کو استحکام پاکستان پارٹی کے ٹکٹ دینے کی پیشکش کی گئی ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں