باڑہ میں جھڑپ ، 2 دہشتگرد ہلاک ، 2 گرفتار


خیبر کی تحصیل باڑہ میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق غیبی نیکہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کا ناکہ بندی کے دوران دہشتگردوں کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ ناکہ بندی کے قریب سے گزرنے والے دہشتگردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے مزبند رینج میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

فورسز کی جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق ضلع اورکزئی سے ہے۔ سکیورٹی فورسز نے 2 دہشتگردوں کو گرفتار بھی کرلیا جبکہ  2 دہشتگرد فرار ہو گئے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں