برائلر چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی

انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

سعودی ریال 81.48 روپے، اماراتی درہم 83.21 روپے  کا ہوگیا

کویتی دینار991.12 روپے اور بحرینی دینار کی قیمت 810.74 روپے پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوگئی ہے

غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فی لٹر قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

کوئٹہ میں ایرانی پٹرول 180 روپے فی لٹر فروخت کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت دی گئی تھی

زیادہ شرح سود،سبسڈی کا خاتمہ: سولر سسٹم بھی عوام کی پہنچ سے دور ہوگئے

سولر سسٹم پر قرض کی سہولت کا مستقبل غیر یقینی ہے،حکام ایچ بی ایف سی

شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی بوری مہنگی ہوگئی

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سےاعداد و شماری جاری

کوئٹہ میں چینی 230 روپے تک پہنچ گئی ، ذخیرہ اندوزی کے باعث مزید مہنگی ہونے کا خدشہ

راولپنڈی ، اسلام آباد ، فیصل آباد میں فی کلو 200 روپے میں فروخت ہونے لگی

ڈالر، یورو اور چینی یوآن کے مقابلے میں بھی افغان کرنسی مستحکم ہو گئی

15 اگست 2021 کے مقابلے میں افغان کرنسی کی قدر میں 3.7 فیصد کا اضافہ ہوا

ڈالر مزید 28 پیسے مہنگا ، 305.75 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان ، 100 انڈیکس میں 429 پوائنٹس کا اضافہ

چینی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ، نگران حکومت مافیا کے سامنے بے بس

حکم امتناع کے باعث ایف بی آر شوگر ملز پر چھاپوں اور چینی کے ذخائر چیک کر نے سے قاصر ہے

ٹاپ اسٹوریز