عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت گرنے کے بعد مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 5ڈالر گھٹ کر 1940ڈالر ہوگئی ہے ۔
غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فی لٹر قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کے نرخوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ملکی صرافہ بازاروں میں فی تولہ سونے کی قیمت 700روپے گھٹ کر 239100روپے ہوگئی ہے۔
300 یونٹس استعمال کرنے والے بجلی صارفین کیلئے ریلیف پلان تیار
فی 10گرام سونے کی قیمت 500روپے گھٹ کر 204990روپے کی سطح پر آگئی ہے۔