غیر قانونی ایرانی پٹرول کی فی لٹر قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ

petrol

کوئٹہ میں غیر قانونی ایرانی پٹرول فروخت کرنے والے منی پمپس نے لوٹ مار کی انتہا کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق  کوئٹہ میں ایرانی پٹرول 180 روپے فی لٹر فروخت کرنے کے لیے باقاعدہ اجازت دی گئی تھی۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

گلی محلوں میں قائم منی پیٹرول پمپوں نے من مانی شروع کر دی ہے اور پیٹرول 280 روپے لٹر فروخت کرنے لگے ہیں۔

یاد رہے کہ یکم ستمبر سے نگران حکومت کی جانب سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بھاری اضافہ کیا گیا تھا۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں