سعودی ریال 81.48 روپے، اماراتی درہم 83.21 روپے  کا ہوگیا

riyal

یو رو،سعودی ریا ل کی قیمتوں میں نمایاں کمی


کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال 81.48 روپے، اماراتی درہم 83.21 روپے  کا رہا۔

پٹرول کی قیمت میں پھر بھاری اضافے کا امکان

میڈیا رپورٹس کے مطابق قطری ریال 83.82 روپے، کویتی دینار991.12 روپے اور بحرینی دینار 810.74 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں آسٹریلین ڈالر کی قدر 197 روپے56 پیسے، کینیڈین ڈالر 224 روپے88 پیسے اور برطانوی پاؤنڈ 385 روپے 96 پیسے ریکارڈ کی گئی۔

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 28 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 305 روپے  75  پیسے کا ہو گیا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کا اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد ڈالر 333 روپے پر فروخت ہو رہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں