برائلر چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی

مرغی کی قیمت رواں سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی

پنجاب میں برائلر چکن کی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔

لاہور میں  پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت 10 روپے کمی سی 545 روپے جب کہ زندہ برائلر مرغی کی قیمت 7 روپے کمی سی363روپے فی کلو ہو گئی ہے۔

جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سی302روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔


متعلقہ خبریں