پاکستان اسٹاک ایکسچینج،100انڈیکس میں 600 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کاروبارکے دوران انڈیکس53ہزار259پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا ہے

انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا

دوران کاروبار ڈالر کی قدر میں 7 پیسے کا اضافہ

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 14ملین ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر 12.576ارب ڈالر ہوگئے، اسٹیٹ بینک

کراچی، چینی کی قیمت 130 روپے فی کلو مقرر

ہول سیل میں چینی کی قیمت 123 روپے کلو مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

سندھ: ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر

فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے لاگو ہوگا۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 78 پیسے مہنگا ہو گیا

امریکی کرنسی کی قیمت 282 روپے65 پیسے  سے بڑھ کر 283روپے 43 پیسے کی سطح پر بند ہوئی

سونا فی تولہ 1286 روپے مہنگا ، قیمت 2 لاکھ ، 13 ہزار ،300 ہو گئی

عالمی مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 2005 ڈالر فی اونس ہو گیا

شیور مرغی کے گوشت اور انڈوں کی قیمت میں مزید اضافہ

پنجاب میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں 8 روپے اضافہ ہو گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل ، لندن برینٹ 35 سینٹس کمی سے 84.70 ڈالر سے نیچے آ گیا

ڈالر نے پھر قدم جما لئے ، قیمت میں مزید 85 پیسے اضافہ ، 283.50 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس 52 ہزار ، 593 پر پہنچ گیا

ٹاپ اسٹوریز