انٹربینک میں ڈالر 283 روپے 50پیسےکا ہو گیا

ڈالر سستا

انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد  اضافہ ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 283روپے50پیسے میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

گزشتہ روز ڈالر کی قدر میں 77 پیسے اضافہ ہوا تھا اور 283 روپے 43 پیسے پر بند ہوا تھا۔


متعلقہ خبریں