سندھ: ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر


سندھ حکومت نے ملازمین کی کم از کم تنخواہیں 32 ہزار روپے مقرر کردی گئی۔

محکمہ محنت و افرادی قوت نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ فیصلے کا اطلاق یکم جولائی 2023 سے لاگو ہوگا۔

واضح رہے کہ سندھ سرکار نے رواں سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کیا تھا۔


متعلقہ خبریں