برطانیہ میں پیٹرول بحران پر قابو پانے کیلئے فوج آ گئی

جلد ہی پیٹرول بحران پر قابو پالیا جائے گا، برطانوی حکام

کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ کو 50 ہزار روپے معاوضہ دینے کا حکم

تمام ریاستوں کی حکومتیں اس بات کی ذمہ دار ہوں گی کہ وہ کورونا سے جان کی بازی ہارنے والوں کے اہل خانہ کو یہ معاوضہ فراہم کریں گے۔

افغان حکومت نے خواتین کو ملازمت پر بلا لیا

تمام خواتین اپنی ملازمتوں پر واپس آکر کام شروع کر دیں، ترجمان وزارت داخلہ

ایرانی جنرل کو اسرائیل نے اغوا کیا، تفتیش کے بعد رہا کردیا: میڈیا رپورٹ

موساد کی جانب سے اغوا کیے جانے کا مقصد اسرائیلی ایئر فورس کے گمشدہ اہلکار کے متعلق معلومات حاصل کرنا تھا۔

فزکس کے نوبل انعام 2021کا اعلان

نوبل انعام یافتہ سائنسدانوں کا تعلق اٹلی، جاپان اور جرمنی سے ہے

سمندری طوفانوں کے نام کون رکھتا ہے؟

شاہین، گلاب، قطرنیہ، اثنا، افشاں، مناحل، گلنار، یہ لڑکیوں کے نہیں بلکہ سمندری طوفانوں کے نام ہیں

سمندری طوفان ‘شاہین’ سے عمان، ایران میں ہلاکتیں 13 ہوگئیں

عمان میں ریسکیو آپریشن کے دوران ایک شخص کی لاش ملی جس کی گاڑی کو ریلا بہا لے گیا تھا

خاتون نے حملہ کرنے والے چیتے کو مار بھگایا

بھارتی خاتون نے حاضر دماغی سے اپنے پاس پڑی چھڑی سے چیتے پر جوابی حملہ کر دیا

میلبورن میں نیا ریکارڈ، 246 دن کا لاک ڈاؤن

میلبورن نے طویل لاک ڈاون کےسابقہ ​​ریکارڈ ہولڈر بیونس آئرس کو پیچھے چھوڑ دیا۔

بیوی کی سالگرہ پر ‘رولز روئس’ کا تحفہ

شوہر نے بیوی کو 7 کروڑ 45 لاکھ روپوں کی بلیک بیج تحفے میں دے کر حیران کر دیا

ٹاپ اسٹوریز