جاپانی شہزادی نے شاہی لقب ترک کر کے پسند کی شادی کر لی

شہزادی نے عام شہریوں کی طرح اپنے والد اور والدہ کے سامنے جھک کر الوداع کہا

امریکا کا سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

امریکا کا سفر کرنے کے لئے ویکسی نیشن لازمی قرار

یقین کریں: پاکستانی ڈرائیور لاٹری جیت کر ارب پتی بن گیا

جنید رانا دبئی کی ایک کمپنی میں ماہانہ 6 ہزار درہم تنخواہ پر ڈرائیور کی ملازمت کرتے ہیں۔

آریان خان کیس میں نیا موڑ: کنگ خان سے کروڑوں کی رشوت طلب

اداکار شاہ رخ خان سے تفتیش کاروں نے بھاری رشوت طلب کی، این سی بی کے گواہ کا عدالت میں بیان حلفی

پاکستان سرمایہ کاری کیلئے پرکشش ملک ہے، وزیر اعظم

سعودی عرب نے ہمیشہ ہر مشکل وقت میں پاکستان کا ساتھ دیا، عمران خان

اسرائیل سے تعلق بحالی عرب ممالک کا گناہ ہے، ایرانی سپریم لیڈر

مسلمانوں کے اتحاد سے ہی فلسطینی مسئلے کو بہترین انداز میں حل کیا جا سکتا ہے، آیت اللہ خامنہ ای

جرمن امن انعام زمبابوے کی مصنفہ کے نام

امن انعام 24 اکتوبر کو زمبابوے کی معروف ادیبہ سِتسی دانگاریمبوآ کو دے دیا گیا

سوڈان میں فوجی بغاوت،وزیر اعظم عبداللہ ہمدوک گھر میں نظر بند

سوڈانی کابینہ کے 4وزرا اورحکمراں خود مختار کونسل کارکن بھی گرفتار

افغان فوج کا سابق سربراہ امریکی فٹ پاتھ پر

جنرل ہیبت اللہ علی زئی ورجینیا میں پناہ گزیں کیمپ کے باہر فٹ پاتھ پہ بیٹھ کر وقت گزار رہے ہیں۔

متحدہ عرب امارات کے لیے اضافی پروازیں شروع کی جائیں گی، فواد چودھری

اگر عمران خان دہلی میں جلسہ کریں تو نریندر مودی سے بڑا جلسہ ہوگا، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز