بھارت غیر قانونی اسلحے کا گڑھ بن چکاہے،سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

مودی سرکار اپنی سیاست کی آڑ میں انتہاپسند تنظیموں کو فروغ دے رہی ہے، حالات پر فوری قابو نہ پایا گیا تو بھارت بہت جلدمیدان جنگ  بن جائے گا،بھارتی تجزیہ کار

سعودی عرب کا مسافروں کے حقوق کے تحفظ  کے لیے قوانین کا اعلان

قوانین 20 نومبر سے نافذ العمل ہوں گے،خلاف ورزی کرنے پر ائیرلائن پر بھاری جرمانے ہوں گے اور مسافروں کو ادائیگیاں کرنا ہوں گی

یونان میں 5.5 شدت کا زلزلہ

یونان زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی

اسرائیل کو غزہ میں اپنی ‘جنگ’ عارضی طور پر روک دینی چاہیے، امریکی صدر

جنگ میں عارضی وقفہ قیدیوں کو رہا کرانے کا وقت ہوگا، جو بائیڈن

اسرائیل کی اسکول پر بمباری، 27 فلسطینی شہید

اسرائیل کی جانب سے بے گھر فلسطینیوں کو فاسفورس بم سے نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیل کو اپنے دفاع کا کوئی حق نہیں، روس

اقوام متحدہ کو یہ حق حاصل نہیں کہ وہ اسرائیل کو غزہ میں زمینی کارروائی کا مینڈیٹ دے۔

حماس کے اسرائیل پر راکٹ حملے، متعدد افراد زخمی

القسام بریگیڈ کے حملے میں متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔

بحرین نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا

بحرین نے اسرائیل کے ساتھ تمام قسم کے اقتصادی تعلقات معطل کر دیئے۔

اسرائیلی حملوں میں بھارتی نژاد فوجی بھی ملوث نکلے

بھارتی نژاد اسٹاف سارجنٹ حلیل سلیمان کا تعلق اسرائیل کے جنوبی قصبے ڈیمونا سے تھا۔

سعودی عرب کا فلسطین کیلئے 5 کروڑ ریال عطیہ کرنے کا اعلان

عوامی عطیات کنگ سلمان سینٹر کی "ساہم" ویب سائٹ پر جمع کرائے جا سکتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز