اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ، بہت ہو گیا ، غزہ پر بمباری بند کرنا ہو گی ، امریکی ارکان کانگریس

غزہ میں جو ہو رہا وہ مشترکہ سزا ہے ، پرامیلا جایا پال ، میں نے بھی جنگ لڑی، شہریوں کی موجودگی پر حکمت عملی تبدیل کرتے تھے ، جیسن کرو

حماس کا حملہ، اسرائیلی فوج کے 6 ٹینکوں سمیت 19 گاڑیاں تباہ، کئی فوجی مارے گئے

حماس کے اسرائیلی فوج پر تازہ حملے میں تقریباً 19 اسرائیلی فوجی مارے گئے۔

اسرائیل نے غزہ میں 25 فوجیوں کے مارے جانے کا اعتراف کر لیا

7 اکتوبر سے اب تک مارے جانے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 338 ہو گئی۔

روس نے مسئلہ فلسطین کا دو ریاستی حل امریکی سازش قرار دے دیا

فلسطینی ریاست کے قیام کے امکانات کو برباد کرنے کا منصوبہ بن چکا ہے، روس

اسرائیلی وزیر اعظم کا جنگ بندی نہ کرنے کا اعلان

ہمارا پیغام حماس کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی، نیتن یاہو

نیپال اور بھارت میں زلزلہ، 128 افراد ہلاک

زلزلے کا مرکز نیپال تھا جبکہ اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلہ پیما مرکز

امریکہ ، نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں پہلی بار اضافہ

امریکہ میں گزشتہ دو دہائی سے زائد کے عرصے میں پہلی بار 2022 کے دوران نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات

روس پر مغربی پابندیاں مزیدسخت ہو سکتی ہیں،پیوتن نے خبردار کر دیا

روس کو اہم انفراسٹرکچر پر تخریبی کارروائیوں  سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے ہوگا

بھارت غیر قانونی اسلحے کا گڑھ بن چکاہے،سپریم کورٹ میں پیش رپورٹ میں انکشاف

مودی سرکار اپنی سیاست کی آڑ میں انتہاپسند تنظیموں کو فروغ دے رہی ہے، حالات پر فوری قابو نہ پایا گیا تو بھارت بہت جلدمیدان جنگ  بن جائے گا،بھارتی تجزیہ کار

سعودی عرب کا مسافروں کے حقوق کے تحفظ  کے لیے قوانین کا اعلان

قوانین 20 نومبر سے نافذ العمل ہوں گے،خلاف ورزی کرنے پر ائیرلائن پر بھاری جرمانے ہوں گے اور مسافروں کو ادائیگیاں کرنا ہوں گی

ٹاپ اسٹوریز