مونا سنگھ شاہ رخ خان کے بیٹے کے پہلے پروجیکٹ میں جلوہ گر ہونگی

mona singh

اداکارہ مونا سنگھ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے پہلے پروجیکٹ میں جلوہ گر ہوں گی۔

کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں محنت سے حاصل کی، تاپسی پنو

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق آریان خان کے بحیثیت ہدایتکار پہلے پروجیکٹ اسٹارڈم کی شوٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔مذکورہ پروجیکٹ کیلئے جس فنکار کا انتخاب کیا گیا ہے وہ اداکارہ مونا سنگھ ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مونا سنگھ نے آریان کی ویب سیریز اسٹارڈم کیلیے شوٹنگ شروع کردی ہے اور وہ سیٹ پر اپنے کام سے خوب محظوظ ہورہی ہیں۔

انکے بارے میں یہ بھی بتایا جارہا ہے کہ انہوں نے گووا جانے سے قبل اسی پروجیکٹ کے سلسلے میں ممبئی اور دہلی میں بھی شوٹنگ کی تھی۔

سمانتھا رتھ پرابھو پروڈیوسر بن گئیں، سالگرہ پر پرستاروں کو سرپرائز

دوسری جانب یہ بھی اطلاعات ہیں کہ آریان سیٹ پر انتہائی محتاط ہیں اور چاہتے ہیں کہ انکے پروجیکٹ کے بارے میں کوئی چیز لیک نہ ہو۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں