پی سی بی میں نئے چیف کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ، اشتہار دیدیا گیا

قومی کرکٹ ٹیم

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے نئے چیف کوریٹر کے لیے تقرری کا فیصلہ کر لیا۔

ٹی20ورلڈکپ 2024، پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،سابق انگلش کپتان کی پیشگوئی

پی سی بی کی جانب سے نئے چیف کیوریٹر کے لیے اشتہار دے دیا گیا ہے جس کے مطابق خواہشمند اور معیار پر پورا اترنے والے امیدوار 16مئی تک درخواستیں جمع کرا سکیں گے۔

نئے چیف کیوریٹر کی ذمہ داری میں پلاننگ، آپریشنل مینجمنٹ، پچز اور گرانڈز سے متعلقہ تمام کام شامل ہوں گے۔

کبھی خود کو صف اول کی اداکارہ نہیں سمجھا، سونالی باندرے

ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی جدید امور سے واقف شخص کو ذمہ داری دینے کے خواہشمند ہیں۔

واضح رہے کہ آغا زاہد کے پاس اس وقت وکٹوں کی تیاری کی ذمہ داری ہے جبکہ پاکستان میں پچز کے اور گراؤنڈ کے معیار کو تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں