انڈونیشیا میں 6.1 شدت کا زلزلہ ، عمارتوں کا ملبہ گرنے پر لوگوں نے گھر خالی کر دیئے

زلزلے کی گہرائی 36.1 کلومیٹر تھی ، سونامی آنے کا خدشہ نہیں ، مقامی حکام

مغربی کنارے میں یہودی آبادکاروں نے 820 فلسطینیوں کو گھروں سے بیدخل کر دیا ،اقوام متحدہ

یہودی آباد کاروں نے چند روز میں فلسطینیوں پر 171 حملے کرکے املاک کو نقصان پہنچایا

ایک ہزار زخمی فلسطینی بچوں کو علاج کیلئے متحدہ عرب امارات لانے کا اعلان

شیخ عبداللّٰہ بن زاید کا صدر انٹرنیشنل کمیٹی آف ریڈ کراس سے رابطہ ، بچوں کو طبی سہولیات  کے طریقہ کار پر تبادلہ خیال

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

امریکی خام تیل 80 ڈالر فی بیرل ، لندن برینٹ 35 سینٹس کمی سے 84.70 ڈالر سے نیچے آ گیا

وحشیانہ بمباری سے جبالیا کیمپ بھی کھنڈر بن گیا ، حماس کے تازہ حملوں میں 16 اسرائیلی فوجی ہلاک

اسرائیلی طیاروں نے النصر اسٹریٹ پر بیکری کے سامنے جمع افراد پر بم برسا دیئے ، مزید 250 فلسطینی شہید ، تعداد 9 ہزار کے قریب ہو گئی

چین میں عوام کیلئے آٹو میٹک ہوائی ٹیکسیاں متعارف کرا دی گئیں

یہ ٹیکسیاں 80 میل فی گھنٹہ کی رفتار اور 18 میل تک کی دوری پر پرواز کر سکتی ہیں

بھارت، قرض سے تنگ لاچار باپ بیٹا فروخت کرنے پر مجبور ہو گیا

بھارتی میڈیا پر ایک مجبور اور لاچار قرض دار باپ کی اہلیہ اور دو بچوں کے ہمراہ ویڈیو شیئر کی گئی

حماس نے اسرائیلی ٹینک تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی

القسام بریگیڈ کی جانب سے جاری ویڈیو میں ٹینک کو تباہ ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔

بھارت کیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

مذہبی آزادی بنیادی حق ہے اور خلاف ورزی پر امریکہ کو کھڑا ہونا اور بولنا چاہیے، قرارداد

رفع کراسنگ سے مزید 54 امدادی ٹرک غزہ میں داخل

اجازت ملنے کے بعد اب تک 253 ٹرک سرحد عبور کرچکے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز