حمزہ یوسف کا اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

اقتدار پر قابض رہنے کےلیے اپنے اصولوں کا سودا نہیں کرسکتا،حمزہ یوسف

اسٹیٹ بینک کا شرح سود برقرار رکھنے کا اعلان

مہنگائی میں کمی آ رہی ہے ، مستقبل میں مزید مہنگائی کم ہو گی۔

علی رضا عابدی قتل کیس،4مجرموں کو عمر قید

اے ٹی سی کراچی نے مجرموں پر ایک ایک لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کردیا

علی امین گنڈاپور کو سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی پر نوٹس جاری

الیکشن 2024 کیلئے جمع کرائے سالانہ گوشواروں میں غلط بیانی کی، الیکشن کمیشن

بشام میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

نیٹ ورک کے دیگر دہشتگردوں کی شناخت بھی کر لی گئی ، سی ٹی ڈی

پی ٹی آئی سے ڈیل کا علم نہیں ، وزیر داخلہ

کالج اور یونیورسٹیز کے طلبہ کیلئے ڈرائیونگ لائسنس کا اجراء کر رہے ہیں، صرف فیس پر پاسپورٹ بنائے جائیں ، محسن نقوی

عمران خان کو انصاف نہ ملنے پر پی ٹی آئی اسمبلیوں سے استعفیٰ دے ، صاحبزادہ حامد رضا

پی ٹی آئی کو سڑکوں پر آنے کی ضرورت ہے ، مستعفی ہونے والا پہلا شخص ہوں گا

ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ ، اعتزاز احسن کے دلائل پر کمرہ عدالت میں قہقہے

آپ کس کی بات کر رہے ہیں ؟ جسٹس بابر ستار ، پنجاب ایگری کلچر ڈیپارٹمنٹ کی ، اعتزاز احسن

غزہ میں جنگ بندی کی کوششیں ، اسرائیلی بمباری سے مزید 66 فلسطینی شہید

حماس کا وفد آج قاہرہ میں ثالث کاروں کو اسرائیل کی جنگ بندی تجاویز پر اپنے جواب سے آگاہ کرے گا

ٹاپ اسٹوریز