ملکی حالات پستی کی طرف جا رہے ہیں، جلد بانی پی ٹی آئی جیل کی سلاخوں سے باہر ہونگے ،عمر ایوب

بجلی کی قیمت 100روپے یونٹ، گیس کی قیمتوں میں بھی 400 گنامزید اضافہ ہوگا، اپوزیشن لیڈر

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہو کر لاپتہ

صدر آذربائیجان میں ڈیم کا افتتاح کرنے کے بعد واپس آ رہے تھے ، ایرانی وزیر خارجہ ، مشرقی آذربائیجان صوبے کے گورنر بھی ہمراہ تھے

بی آر ٹی پشاور کا بس روکنے یا کوریڈور بند کرنے پر جرمانے کا فیصلہ

ٹرانس پشاور نے بی آر ٹی میں قوانین کی خلاف ورزی پر جرمانوں سے متعلق تفصیلات جاری کردیں

سعودی ولی عہد سے امریکی مشیر قومی سلامتی کی ملاقات ، اسٹریٹجک معاہدوں کا جائزہ

غزہ جنگ روکنے اور انسانی امداد کے داخلے میں سہولت کی ضرورت پر بھی تبادلہ خیال

طلبہ پر تشدد، حکومت کا آزاد تحقیقات کیلئے وفد کرغزستان بھیجنے کا اعلان

ہمارا کوئی بچہ جاں بحق ہوا، نہ ہی کوئی بچی زیادتی کا نشانہ بنی، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ہورہا ہے، اسحاق ڈار

خیبر پختونخوا میں ڈرون حملہ نہیں ہوا ، وفاق بجلی کا مطالبہ پورا کرے ، بیرسٹر سیف

اپنا حق مانگ رہے ہیں ، بجلی چور کی باتیں برداشت نہیں ، صوبائی مشیر اطلاعات

نائب وزیر اعظم اسحٰق ڈار اور امیر مقام کا دورہ کرغزستان ملتوی

دونوں وزراء نے پھنسے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کے سلسلے میں آج لاہور سے روانہ ہونا تھا

سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبد العزیز کی طبیعت ناساز ، اسپتال داخل

تیز بخار کے باعث خادم الحرمین الشریفین کا طبی معائنہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز