بہاولپور ، پاکستان ایکسپریس کی 2 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں ، ٹریفک معطل
حادثہ مبارک پور اسٹیشن کے قریب پیش آیا ، مسافر محفوظ رہے
پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی
ٹرین میں خاتون پر ہاتھ اٹھانے کامعاملہ، کانسٹیبل گرفتار
ایسا بد اخلاق عمل کسی صورت قابل قبول نہیں، آئی جی ریلویز پولیس
بھارت، ماں نے ٹرین کی پٹری پر لیٹ کر بچے کی جان بچالی، ویڈیو وائرل
واقعہ گزشتہ ہفتے پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
کراچی پہنچنے والی ٹرین سے بم برآمد، ناکارہ بنا دیا گیا
بم کا مجموعی وزن 5 کلو تھا جس کے اندر 2 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا تھا۔
ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان لے گیا
عاقب زوہیب ٹرین کی ٹکر سے زندگی کی بازی ہار گیا
ملتان، قطب پور کے قریب ٹرین کو حادثہ
پاک بزنس ایکسپریس کا انجن اور ایک بوگی پٹڑی سے اتر گئی۔
چلی: ٹرین کی بس کو ٹکر، 7 افراد ہلاک
زخمیوں میں سے 5 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔
کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک بوگی کو جزوی نقصان
مال گاڑی اپ ٹریک پرہونے کی وجہ سے ٹرین سروس معطل ہے
ٹرین حادثہ، ٹریک کے ٹکڑے کی خرابی اور انجن حادثے کی وجوہات ہیں، سعد رفیق
ریلوے ٹریک کی خرابی کو دور کرنا انتظامیہ کی ذمہ داری تھی، وزیر پاکستان ریلوے
نواب شاہ ٹرین حادثہ، ٹرینوں کا شیڈول تبدیل
کراچی سے روانہ ہونے والی سات اور آنے والی تین ٹرینیں تاخیر کا شکار ہوئی ہیں، ریلوے حکام
ہندوستان میں رہنا ہے تو مودی یا یوگی! ٹرین میں پولیس اہلکار کے ہاتھوں چار افراد قتل
تین مسافروں میں سے دو کی شناخت اصغر عباس علی اور عبدالقادر محمد حسین کے ناموں سے کی گئی ہے۔
موہنجو داڑو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ
بحال کی جانے والی موہنجوداڑو ایکسپریس اکانومی کلاس کی کل آٹھ بوگیوں پر مشتمل ہو گی۔
کراچی ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی
مسافروں نے بوگی سے چھلانگیں لگا کر اپنی جانیں بچائیں۔
کراچی سے راولپنڈی جانے والی ہزارہ ایکسپریس بڑے حادثے سے بچ گئی
ٹرین کو مسافروں کی شکایت پر روکا گیا
تخریب کاری کا منصوبہ ناکام، مسافر ٹرین حادثے سے بچ گئی، ریلوے اہلکار شہید
تخریب کاری کا منصوبہ ناکام ہونے کی وجہ سے کراچی سے سیالکوٹ جانے والی علامہ اقبال ایکسپریس حادثے سے بال بال بچ گئی۔
ٹرینیں ٹکرا گئیں، 15سے زائد اموات
سرکاری حکام کے مطابق واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔
آئی ایم ایف سے معاہدہ رواں ماہ ہی ہوجائے گا، وزیر اعظم
آج ملک اس دوراہے پر کھڑا ہے کہ ہم ایک ایک پائی بچا رہے ہیں۔
بسوں، ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ اضافہ
ٹرینوں کے کرایوں میں ریکارڈ 5.9 فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے
موسم سرما کے لیے ٹرینوں کا نیا ٹائم ٹیبل جاری
ترجمان پاکستان ریلوے کے مطابق 15 اکتوبر سے ونٹر ٹائم ٹیبل میں کچھ تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

