کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی حادثے کا شکار، ایک بوگی کو جزوی نقصان

railway track

ایک اور ٹرین حادثے کا شکار


نٹ بولٹ کھلنے کے باعث مال گاڑی کا ڈبہ پٹڑی سے اتر گیا جس سے ایک بوگی کو جزوی نقصان پہنچا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی سے لاہور جانے والی مال گاڑی کا ڈبہ ٹریک کے نٹ بولٹ کھلنے کے باعث پٹڑی سے اتر گیا۔

ٹریک بالکل ٹھیک تھا، ٹرین ڈرائیور کا انکشاف

مال گاڑی اپ ٹریک پرہونے کی وجہ سے  ٹرین سروس معطل ہے، ٹریک کی مرمت اور بحالی کے بعد اپ ٹریک پر ٹرینوں کی آمدورفت بحال کی جائے گی۔

دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے نٹ بولٹ کھلنے اور ٹریک کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں