پاکستان ریلویز کا عید الاضحی پر 3 خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

pakistan railway ریلوے

پاکستان ریلویز نے عیدالاضحی پر 3 عید سپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

پہلی عید سپیشل ٹرین کراچی سے لاہور کے مابین چلے گی، دوسری ٹرین کراچی سے فیصل آباد کے ذریعے پشاور جائے گی۔تیسری عید سپیشل ٹرین کوئٹہ سے لاہور کے راستے راولپنڈی جائے گی۔

حیدرآباد، دکان میں سلنڈر دھماکہ،2 افراد جاں بحق، 60سے زائدزخمی

ریلوے نے عید سپیشل ٹرینوں کے لیے تیاریوں کا آغاز کر دیا، عید سپیشل ٹرینوں کا شیڈول چند روز میں جاری کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں