غزہ میں 3 روز کی جنگ بندی کا امکان

3 روزہ جنگ بندی کا مقصد غزہ میں امداد پہنچانا ہے، نائب سربراہ حماس

امریکہ نے غزہ پر اسرائیلی قبضے کے منصوبے کی مخالفت کر دی

امریکہ غزہ سے فلسطینیوں کا جبری انخلا نہیں چاہتا، ویدانت پٹیل

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ ظاہر کر دیا

اسرائیل نے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کر دیا۔

اسرائیلی وزیراعظم کا بھتیجا یائیر نیتن یاہُو غزہ میں حماس کے ہاتھوں ہلاک

یائر نیتن یاہو اسرائیلی فوج میں کپتان تھا جو 'ڈینجیرس اسنائپر' کے نام سے جانا جاتا تھا۔

اہلکاروں کی ہلاکتیں، اسرائیل کرائے کے فوجی بھرتی کرنے لگا

کرائے پر بھرتی کیے گئے فوجیوں کو 12 ہزار ڈالر ماہانہ کی ادائیگی کی جائے گی۔

جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنا سفارتکار واپس بلا لیا

اقوام متحدہ نے اسرائیل پر جنگ بندی پر زور دیا۔

ایران کی غزہ میں جنگ بندی نہ ہونے پر امریکہ کو دھمکی

امریکہ غزہ میں جنگ بندی کو فوری روکے اور جنگ بندی کا نفاذ کرے۔

غزہ بچوں کے قبرستان میں تبدیل ہو گیا ہے، انتونیو گوتیرس

30 سالوں میں سب سے زیادہ صحافی گزشتہ 4 ہفتوں میں مارے گئے۔

غزہ پر ایٹم بم گرانے کی دھمکی اسرائیلی حکومت میں انتہا پسندی کی عکاس ہے، سعودی عرب

اسرائیلی وزیر نے اپنے حالیہ بیان میں غزہ پر ایٹم بم گرانے کی تجویز دی تھی

ٹاپ اسٹوریز