متحدہ عرب امارات، شہری 30ہزار درہم سے زائد تنخواہیں حاصل کرسکتے ہیں

ڈرون انڈسٹری میں کام کرکے شہری22لاکھ پاکستانی روپے سے زائد تنخواہیں حاصل کرسکتے ہیں

یو اے ای،20ممالک کے شہریوں کیلئے دبئی کے وزٹ ویزوں پر پابندی

اس کا مقصد یواے ای میں زائد قیام و غیر قانونی ملازمت کی سرگرمیوں سے متعلق مسائل کو حل کرنا ہے

6 خلیجی ملکوں نے غزہ کے لیے 100 ملین ڈالر کی امدادی رقم کا اعلان کردیا

فیصلہ خلیجی ممالک کے مسقط میں بلائے گئے اجلاس کے دوران کیا گیا

یواے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی

امپورٹ پابندی میں مرغی کا چلڈ گوشت بھی شامل ہے، حکام

متحدہ عرب امارات میں 6 ماہ قبل ہی رمضان اور عیدالفطر کی تاریخوں کی پیشگوئی

ماہ رمضان مارچ کے دوسرے ہفتے میں شروع ہونے کا امکان ہے،عید الفطر 10 اپریل کو ہوسکتی ہے

پاکستانی شہری نے متحدہ عرب امارات میں ملک کا نام روشن کر دیا

وقاص سرور سے متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکریٹری خلیل الخوری کی ملاقات

متحدہ عرب امارات نے بھارتی چاول کی درآمدات پر پابندی عائد کر دی

یہ بندش چار ماہ تک جاری رہے گی جب تک پابندی کو اٹھایا نہیں جاتا

متحدہ عرب امارات کے ویزہ کے خواہشمند ہوشیار

وہ لوگوں کو رقم بھیجنے کے لیے دھوکہ دینے کی کوشش کرنے والے جعلسازوں کے بڑھتے ہوئے خطرے کی وجہ سے چوکس اور محتاط رہیں۔

بیرون ملک جیلوں میں 12 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں، سرکاری دستاویزات

یو اے ای کی جیلوں میں 3100 اور سعودی عرب کی جیلوں میں بھی 3100 پاکستانی قیدی موجود ہیں، قومی اسمبلی کو فراہم کردہ تفصیلات

ٹاپ اسٹوریز