پاکستانی شہری نے متحدہ عرب امارات میں ملک کا نام روشن کر دیا


متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی شہری وقاص سرور نے اپنے ذمہ دارانہ رویے سے ملک کو قوم کا نام روشن کردیا۔

لاہورکے رہائشی وقاص سرور نے سڑک پر پڑے بلاکس ہٹائے جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کراماراتی حکام نے وقاص سرور سے ملاقات کی۔

اس اقدام پر وقاص سرور سے متحدہ عرب امارات کے انڈر سیکریٹری خلیل الخوری نے ملاقات کرکے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔


متعلقہ خبریں