قلعہ عبداللہ،کار بم دھماکہ، 2افراد جاں بحق،11 زخمی
دھماکہ ایف سی قلعہ کے قریب واقع کمرشل مارکیٹ میں ہوا ،سیکیورٹی فورسز کے اہلکار محفوظ رہے،ڈی سی
دہشت گردوں کیخلاف پوری قوم کو یکجا ہوکر لڑنا ہو گا، وزیر اعلیٰ
دہشت گردی کی بزدلانہ حرکتیں قوم کے حوصلے پست نہیں کر سکتیں
بھارتی ریاست گجرات کی پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ، 18 افراد ہلاک
دھماکے کے بعد فیکٹری کی چھت گر گئی، آگ بھی بھڑک اٹھی،ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ ہے، بھارتی میڈیا
نائیجیریا میں آئل ٹینکر الٹنے کے بعد دھماکہ، 60 افراد ہلاک
جب پیٹرول ٹینکر کے حادثات ہوں تو اولین ترجیح شہریوں کی سلامتی ہونی چاہیے، گورنر
تربت میں دھماکہ، 4 افراد جاں بحق، 32 زخمی
دھماکے میں زخمی ہونے والوں میں سے 8 افراد کی حالت تشویشناک ہے
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ، 2 غیر ملکیوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 17 افراد زخمی
دھماکے کے باعث متعدد گاڑیوں میں آگ لگ گئی، پولیس
صوابی: تھانہ سٹی میں دھماکہ دہشتگردی کا واقعہ نہیں، ڈی پی او
ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔
جنوبی وزیرستان میں پولیس وین پر بم حملہ ، 11 افراد زخمی
گاڑی کو وانا رستم بازار میں نشانہ بنایا گیا ، زخمی اسپتال منتقل
کوئٹہ میں دستی بم حملہ ، ایک شخص جاں بحق، 6 زخمی
زخمیوں میں 2 کی حالت تشویشناک ہے ،طبی امداد دی جارہی ہے، ترجمان سول ہسپتال
خضدار ریموٹ کنٹرول دھماکہ، صحافی سمیت تین افراد جاں بحق
ریمورٹ کنٹرول بم سے گاڑی کو نشانہ بنایا گیا