چاغی بازار میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا ہے۔
تفصیلات کے مطابق چاغی بازار میں ریموٹ کنٹرول بم کا دھماکہ ہوا جس میں 2 افراد جاں بحق،3زخمی ہوگئے ہیں ۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکہ سرکاری گاڑی کے قریب ہوا۔واقعہ کے بعد سکیورٹی اہلکاروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے لیا۔