شمالی وزیرستان، گاڑی کے قریب دھماکہ ،11 افراد جاں بحق

12 جاں بحق

شمالی وزیرستان،گاڑی کے قریب دھماکہ،بڑے پیمانے پر شہادتیں


شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔

پولیس کے مطابق  دھماکے میں 11 افراد جاں بحق، 5 زخمی  ہو گئے ہیں۔

افغانستان ،نامعلوم افراد کی فائرنگ، عالم دین قتل

دھماکے کے بعد سکیورٹی اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کئے۔

پولیس کے مطابق گاڑی میں 16 مزدور سوار تھے۔زخمیوں اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 


ٹیگز :
متعلقہ خبریں