ورلڈکپ پوائنٹس ٹیبل کے ٹاپ فور میں چوتھی ٹیم پاکستان ہوگی، وکرانت گپتا

فخر زمان کو 100 کرکے اسے مزید بڑا کرنے کا تجربہ ہے، انکی اننگز نے سعید انور کی یاد دلا دی

فخر زمان نے سب سے زیادہ قومی چھکوں کا ریکارڈ برابر کر دیا

شاہد آفریدی نے سری لنکا کے خلاف 1996 میں اپنی ریکارڈ ساز اننگز میں 11 چھکے لگائے تھے۔

پاکستان نیوزی لینڈ میچ میں بارش کی انٹری، میچ کا آغاز ہو گیا

نیوزی لینڈ نے پچاس اوورز میں پاکستان کو جیتنے کے لئے 402 رنز کا ہدف دیا

ورلڈ کپ مقابلوں میں پاکستان کو نیوزی لینڈ پر برتری حاصل

دونوں ٹیمیں نو بارآمنے سامنے آئیں، پاکستان 7 میں فاتح رہا

ورلڈ کپ 2023: پاک نیوزی لینڈ اہم میچ آج ہو گا

سیمی فائنل کی دوڑ میں رہنے کے لیے قومی ٹیم کو اچھے مارجن کے ساتھ کیویز کو شکست دینا ضروری ہے۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین میچ سے قبل شائقین کرکٹ کیلئے پریشان کن خبر

بنگلورو میں ہفتہ کے روز دن میں 75 سے 80 فیصد تک بارش کے امکانات ظاہر کیے گئے ہیں

ورلڈکپ، کین ولیمسن کی پاکستان کیساتھ میچ میں بھی شرکت مشکوک

پاکستان کے خلاف میچ کے موقع پرکیوی کپتان کے انگوٹھے کی انجری کا جائزہ لیا جائے گا

ورلڈکپ، نیوزی لینڈ کیخلاف جنوبی افریقہ کی بیٹنگ جاری، پہلا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا

کپتان ٹیمبا باووما 24 رنز بنا کر ٹرینٹ بولٹ کی گیند کا شکار ہوئے۔

ورلڈ کپ 2023، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے کھیلا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز