ہم اپنے حصے کی بہت زیادہ قربانی دے چکے ،اب کسی اور کی باری ہے،خالد مقبول صدیقی

Khalid Maqbool

ایم کیوایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے ہم اپنے حصے کی بہت زیادہ قربانی دے چکی،اب کسی اور کی باری ہے۔

حیدر آباد میں پکا قلعہ گراؤنڈ میں کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا پندرہ سال کے دوران سندھ میں نفرتیں بانٹیں گئیں،سندھ میں قیام امن کے لیے اپنے حصے کا کام کیا۔

گلگت بلتستان میں گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

ایم کیوایم کے بغیر بےنظیر بھٹو وزیراعظم نہیں بن سکتی تھیں،خدشات کے باوجود بھی بےنظیر بھٹو کو وزیراعظم بننے کے لیے ووٹ دیا۔

سانحہ پکا قلعہ قومی حمیت کیلیے ایسا نشان ہے جس کے ہوتے ہوئے حق پرست تحریک اپنے راستے سے بھٹک نہیں پائے گی۔سانحہ پکا قلعہ پاکستان کے ضمیر، غیرت، جمہوریت اور نظام انصاف پر بہت بڑا سوال ہے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں