ورلڈ کپ 2023، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج ٹکرائیں گی


نئی دہلی: ورلڈ کپ 2023 میں آج جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں ٹکرائیں گی۔

بھارت میں ہونے والے ورلڈ کپ 2023 کے 32ویں میچ میں جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے مہاراشٹرا کرکٹ ایسوسی ایشن کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے میگا ایونٹ میں جنوبی افریقہ نے 6 میچز کھیل کر 5 میں کامیابی حاصل کی ہے اور ایک میں ناکام ہوئی جبکہ نیوزی لینڈ نے بھی 6 میچز کھیلے ہیں جن میں سے 4 میں کامیابی حاصل کی اور 2 میں ناکام رہی۔

یہ بھی پڑھیں: فیفا ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی سعودی عرب کو مل گئی

گزشتہ روز ورلڈ کپ 2023 کے میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دے کر تیسرے میچ میں کامیابی حاصل کر لی جس کے بعد


متعلقہ خبریں