سپریم کورٹ نے جے یو آئی امیدوار عبدالحفیظ لونی کو الیکشن لڑنے سے روکدیا

آپ کا موکل 8 سال تک پے رول پر جیل سے باہر رہا ، 5 کروڑ جرمانہ بھی ادا نہیں کیا ، چیف جسٹس کا وکیل سے مکالمہ

انٹرویو اور یوٹیوب پروگرام پر پابندی، سپریم کورٹ داخلے کے نئے شرائط سامنے آگئے

اہم کیسز کی سماعت کے موقع پر صرف سلیکٹڈ صحافیوں کو داخلے کی اجازت ہوگی

سپریم کورٹ نے پہلی باراپنی سہ ماہی رپورٹ جاری کر د ی

ویب سائٹ پر ستمبر سے دسمبر 2023 تک کی سہ ماہی رپوٹ جاری کی گئی

سپریم کورٹ نے ایک ہفتے میں کتنے کیسز نمٹائے؟ تفصیل سامنے آگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے( 15 جنوری پیر سے 19 جنوری جمعہ تک 504 مقدمات) نمٹادیے

سپریم کورٹ کا کلاشنکوف کلچر ختم کرنے پر غور

سپریم کورٹ نے جاری ممنوعہ اسلحہ کے لائسنسوں کی تفصیلات طلب کر لیں۔

سپریم کورٹ ججز کیخلاف گھنائونا پراپیگنڈا ،جے آئی ٹی تشکیل

ٹیم کے سربراہ ایف آئی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہو ں گے

الیکشن 2024: رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی نئی فہرست جاری، پی ٹی آئی بھی شامل

گزشتہ ہفتے الیکشن کمیشن نے 13 جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا تھا

تین بچوں کی ماں کو 10 تولہ سونا دینے میں کیا مسئلہ ہے ؟ چیف جسٹس

حق مہر کتنا تھا ؟ جسٹس فائز کا وکیل سے سوال ، بہو کیخلاف ساس کی اپیل خارج کر دی

چیف جسٹس کی عظمت کو سلام، وہ کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا، لطیف کھوسہ

ہم سے فیلڈ چھین لی گئی، ہمیں الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔

دل سے چاہتا تھا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے، فیصلے پر خوش نہیں، ناصر حسین

پیپلز پارٹی سے تلوار کا نشان چھینا گیا تو ہمیں تیر کا نشان لینا پڑا

ٹاپ اسٹوریز