چیف جسٹس کی عظمت کو سلام، وہ کہتے ہیں میں ٹی وی نہیں دیکھتا، لطیف کھوسہ

ہم سے فیلڈ چھین لی گئی، ہمیں الیکشن کمیشن پر کوئی اعتماد نہیں ہے۔

دل سے چاہتا تھا پی ٹی آئی کو بلے کا نشان ملے، فیصلے پر خوش نہیں، ناصر حسین

پیپلز پارٹی سے تلوار کا نشان چھینا گیا تو ہمیں تیر کا نشان لینا پڑا

فیصلے کا اندازہ تھا، تیاری پوری ہے، بیرسٹر علی ظفر

آزاد امیدواروں کے لیے ہم نے اسٹریٹجی بنائی ہوئی ہے۔

ہمارے امیدوار آزاد حیثیت میں انتخاب لڑیں گے، بیرسٹر گوہر

پی ٹی آئی مضبوط پارٹی ہے ہم اسے دوبارہ آرگنائز کریں گے۔

سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن مستعفی

قبل ازیں سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر اکبر علی نقوی نے بھی استعفیٰ دیدیا تھا

ہم چاہیں گے ہرصورت میں الیکشن ہوں،بیرسٹرگوہر

سوموار تک پی ٹی آئی کے ٹکٹوں کا اعلان کردیا جائے گا،سابق چیئرمین پی ٹی آئی

تاحیات نااہلی اسلام کے خلاف ہے،چیف جسٹس

اگر کوئی شخص گناہ سے توبہ کر لے تو معافی مل سکتی ہے، قاضی فائز عیسیٰ

کوٹہ پر صرف سرکاری ملازمین کے بچوں کو نوکری کیوں ؟ ایسی پالیسی کو اٹھا کر پھینک دینا چاہئے ، چیف جسٹس

کیا وزیراعظم کے پاس پالیسی تبدیل کرنے کا اختیار ہے ، ایسی خیراتی پالیسیاں کیوں بناٸی جاتی ہیں ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

کسی جماعت کے حامی نہیں، ہر سزا کی مدت ہے تو نااہلی تاحیات کیسے؟ چیف جسٹس

کیسے ہوسکتا ہے ، سزا کاٹنے کے بعد بھی کبھی الیکشن نہ لڑ سکے؟ جسٹس منصور ، تمام ایڈووکیٹ جنرلز کی الیکشن ایکٹ میں ترمیم کی حمایت

پاکستان کو اندرونی طور پر مضبوط کرنا ہے ، لاپتہ افراد کے مسئلے کو سیاسی نہ بنائیں ، چیف جسٹس

ہر ادارے کو اپنی حدود میں رہنا چاہئے ، پارلیمنٹ کو قانون سازی کا حکم نہیں دے سکتے ، جسٹس قاضی فائز

ٹاپ اسٹوریز