پیپلز پارٹی نے بھی بلوچستان سے امیدواروں کا اعلان کر دیا

پی بی 23 آواران سے سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو امیدوار ہوں گے۔

جنوبی کوریا: رشتے شہری حکومت کرائے گی

جنوبی کوریا کی شرح افزائش گزشتہ سال 0.78 کی ریکارڈ کم ترین سطح پر آگئی۔

عارضی جنگ بندی کے بعد دوبارہ جنگ شروع کریں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

حماس کی قید میں تمام مغویوں کی واپسی کے لیے پرعزم ہیں۔

الخدمت فاؤنڈیشن کا جدید ایمبولینسز غزہ بھجوانے کا اعلان

غذائی اجناس اور ضروری ادویات سمیت دیگر امدادی سامان ائیرکارگو اور بحری جہاز کے ذریعے بھجوانے کا اہتمام کریں گے، صدر الخدمت فاؤنڈیشن

حماس اور اسلامی جہاد پر پابندیاں لگانے کا اعلان

حماس کی قیادت اور ایرانی امداد کی فراہمی پر پابندیاں لگائی ہیں، امریکی محکمہ خزانہ

اسرائیلی وزیر اعظم کا غزہ کو اسرائیل کے کنٹرول میں رکھنے کا اعلان

اسرائیلیوں کی حفاظت کے لیے غزہ کو مکمل غیرفوجی علاقہ بنایا جائے گا، نیتن یاہو

دبئی: پولیس کا ہیکرز گینگ کو ختم کرنے کا اعلان، 43 افراد گرفتار

ہیکرز 3 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا فراڈ کر چکے تھے، پولیس

تیونس: ویمن ٹینس پلیئر کا انعامی رقم فلسطینیوں کو عطیہ کرنے کا اعلان

فلسطین کی موجودہ صورت حال مجھے خوشی منانے سے روک رہی ہے، اونس جبیر

محمد عامر کا عرفان پٹھان سے بھی اچھا ڈانس کرنے کا اعلان

 بھارت کے سابق کرکٹر عرفان پٹھان نے پاکستان کی شکست کے بعد میدان میں ڈانس کیا تھا۔

کارکنان کمر کس لیں، آصف علی زرداری کا اعلان

ہم نے پاکستان کھپے کا نعرہ لگا کر پاکستان بچایا تھا، آصف علی زرداری

ٹاپ اسٹوریز