صدارتی انتخابات، آئی پی پی اور ق لیگ کا آصف زرداری کی حمایت کا اعلان

پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے عبدالعلیم خان سے ملاقات کی اور ووٹ دینے کی درخواست کی

کالا کوٹ پہن کر کوئی بدمعاشی کریگا تو قابلِ قبول نہیں، عون چوہدری

سلمان اکرم راجہ کے لوگوں نے میونسپل کارپوریشن کے ملازمین پر تشدد کیا، آئی پی پی رہنما کا الزام

آزاد امیدوار جیت کر آئی پی پی میں شامل ہوں گے، فیاض چوہان کا دعوی

پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم کیلئے عجیب وغریب قسم کے حالات نظر آئیں گے، رہنما آئی پی پی

مزید 2 امیدوار علیم خان کے حق میں دستبردار

آزاد امیدوار ڈاکٹر ناصر اور ملک شفیق نے اپنی حمایت کا یقین دلایا۔

پیپلز پارٹی کا ٹکٹ ہولڈر آئی پی پی میں شامل ہو گیا

جہانگیر ترین نے ارشد بخاری کو پارٹی مفلر پہنایا اور آئی پی پی میں خوش آمدید کہا

پی ٹی آئی کا امیدوار جہانگیر ترین کے حق میں دستبردار

جہانگیر ترین اور مسلم لیگ ن کے امیدوار صدیق بلوچ کے درمیان ون ٹو ون مقابلہ ہو گا۔

آئی پی پی کو پی پی 149 میں بڑی کامیابی مل گئی

آزاد امیدوارحاجی شفیق ملک عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار ہو گئے

مجلس وحدت المسلمین کے رہنماء سید علی حسن نقوی کا آئی پی پی میں شمولیت کا اعلان

لوگ استحکام پاکستان پارٹی میں تیزی سے شامل ہورہے ہیں، محمود مولوی

آئی پی پی نے پنجاب کی 45 اور قومی اسمبلی کی 27 نشستوں پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ مانگ لی

استحکام پاکستان پارٹی نے جنوبی کے ساتھ ساتھ وسطی پنجاب میں بھی نشستوں کا مطالبہ کر دیا

سابق صوبائی وزیر محمد انور استحکام پاکستان پارٹی میں شامل

ملک کو مستحکم کرنا وقت کا تقاضا ، سب کو ملکر چلنا ہو گا ، علیم خان کی ملاقات کے دوران گفتگو

ٹاپ اسٹوریز