6 ماہ کیلئے 3کروڑ روپے میں ڈی سی کی سیٹ ملتی تھی، عبدالعلیم خان

تحریک انصاف کو شخص 30سال سے کم ملا اسے ٹکٹ دی گئی مگر رزلٹ نہیں آیا،صدر آئی پی پی

وزیراعظم کا امیدوار کون گا، اسکا فیصلہ پارٹی لیڈر شپ کرے گی،ترجمان آئی پی پی

استحکام پاکستان پارٹی سے وزیراعظم کے امیدوار جہانگیر ترین ہونگے، فیاض الحسن چوہان

پی ٹی آئی سے ایم این ایز اور ایم پی ایز شامل ہونے کیلئے تیار ہیں ، فیاض الحسن چوہان

تحریک انصاف کے 90 فیصد ایم این ایز اور ایم پی ایز پارٹی میں شامل ہونگے،ترجمان آئی پی پی کا دعوی

سابق ایم این اے سردار محمد خان لغاری نے پی ٹی آئی کو خیر آباد کہہ دیا

سابق ایم پی اے نیلم حیات ملک نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

استحکام پاکستان پارٹی نے پی ٹی آئی کی وکٹ گرا دی

علیم خان نے علی عباس کو پارٹی میں شمولیت کے موقع پر پارٹی کا جھنڈا پہنایا

غلام سرور کی بھی آئی پی پی میں شمولیت آخری مراحل میں ہے، خرم روکھڑی

میری بھی خواہش ہے کہ پرویز خٹک آئی پی پی کو جوائن کریں،رہنما آئی پی پی

ٹاپ اسٹوریز