مسلم لیگ ن اور آئی پی پی کی ملاقات دو طرفہ خواہش پر ہوئی، فیاض الحسن چوہان

20سے 25قومی اسمبلی اور45کے قریب صوبائی اسمبلی پر ایڈجسٹمنٹ کی خواہش ہے، رہنما آئی پی پی

ن لیگ اور آئی پی پی قیادت کے درمیان ایک اور ملاقات

شہبازشریف اور جہانگیرترین کی ملاقات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر پہلے ہی اصولی اتفاق ہوچکا ہے

تحریک انصاف کے 3 سابق رہنما آئی پی پی میں شامل ہو گئے

2سابق رکن قومی اسمبلی سردار ذوالفقار دُلا،غلام محمد لالی اور ٹکٹ ہولڈر محمد انور نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی

پی ٹی آئی کو سندھ میں بڑے سیاسی نقصان کا سامنا

کے ایم سی میں پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اسد امان اور ان کے ساتھ 31 دیگر یوسی چیئرمینز آئی پی پی میں شامل

2024کے عام انتخابات،مرکز میں حکومت کون بنائے گا؟ جنوبی پنجاب کا فیصلہ کن کردار

جنوبی پنجاب میں 86 سابق ممبران قومی اورصوبائی اسمبلی 2 سال کے دوران پی ٹی آئی چھوڑ گئے

ن لیگ، آئی پی پی،پرویزخٹک اور ایم کیو ایم ملکر حکومت بنائے گی،فیصل واوڈا

میں تو کہوں گا کہ علیم خان کو وزیراعلیٰ ہونا چاہیے ، سابق وفاقی وزیر

جہانگیر ترین نے پی ٹی آئی کی ایک اور اہم وکٹ گرا دی

پی ٹی آئی سابق ٹکٹ ہولڈر محمد فیاض بھٹی نےاستحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کااعلان کردیا

کھینچا تانی کی سیاست نے ملک کو نقصان پہنچایا، فردوس عاشق اعوان

ہم بیساکھیوں یا کسی اور کے سہارے پر سیاسی چورن لے کر عوام میں نہیں جائیں گے۔

جہانگیر ترین نے حلقہ بندیوں پر اعتراضات اٹھا دیئے

آئی پی پی کے سربراہ نے 2 قومی اور 2 صوبائی حلقوں پر اعتراضات جمع کرائے۔

ٹاپ اسٹوریز